| Salam.Friends.Welcome to Pak Chat. We hope you enjoy your visit. You're currently viewing our forum as a guest. This means you are limited to certain areas of the board and there are some features you can't use. If you join our community, you'll be able to access member-only sections, and use many member-only features such as customizing your profile, sending personal messages, and voting in polls. Registration is simple, fast, and completely free. Join our community! If you're already a member please log in to your account to access all of our features: |
| Apnay ek dost k naam | |
|---|---|
| Tweet Topic Started: Nov 16 2017, 09:03 PM (15 Views) | |
| Salman4U | Nov 16 2017, 09:03 PM Post #1 |
![]()
|
جو ہمارے اپنے ہوتے ہیں جن کو ہم دل سے اپنا سمجھتے ہیں جو ہمارے لئے عام نہیں ہوتے انکے لئے انکی بہتری کے لئے ہم سوچتے ہیں جس میں بعض دفعہ ہم غلطی بھی کرجاتے ہیں ہمیں جو منظر دکھایا جاتا ہے جو غیز جو بات بتائی جاتی ہے تو ہم اس پر یقین کر لیتے ہیں یہ ہماری غلطی ہوتی ہے۔ مگر ہم اس ہی بات کو سچ مانتے ہوئے اپنے اس دوست کی بہتری کے لئے اس کو سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس میں ہم یچھ برا نہیں چاہتے نا برا سوچتے ہیں کیونکہ۔ہمیں جونظر دکھایا جاتا ہے اس میں ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارا وہ دوست کسی مشکل کسی عزاب میں نا پھنس جائے اس لئے ہم اس ایسا کرجاتے ہیں جبکہ ہم غلطی پر ہوتے ہیں اور ہمارا وہ عزیز دوست ہم کوسے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے روٹھ جاتا ہے۔ مگر جب ہمیں پتا چلتا ہےںکہ جس چیز کو ہم اس کو سمجھا رہے تھے جو ہمارے اندر کا ڈر تھا ایسا نہیں ہے اور ہمارا وہ دوست بہت خوش ہے اچھی زندگی گزار رہا ہے تو ہمیں دل سے خوشی ئوتی ہے اور ہم خوش ہوتے ہیں کہ اللہ اسغکو مزید خوشیاں عطاء فرمائے۔ مگر ہم اپنے اس دوست کو کھو دیتے ہیں ہنیشہ ہمیشہ یے لئے۔ |
|
alvida, alvida, meri raahein alvida meri saansein kehati hain, alvida alvida, alvida, abb kehna aur kiya jab tunay keh diya, alvida ___________________________
| |
![]() |
|
| Salman4U | Nov 16 2017, 09:06 PM Post #2 |
![]()
|
میں دل کی۔گھرائیوں سے اس دوست سے معافی کا طلبگار ہوں مگر اس کو خوش دیکھ کر اللہ گواہ ہے خوشی ہوتی ھے۔ اور غلطی ہماری تھی کہ ہم نے تصویر کا وہ رخ دیکھا جو ہمیں دکھایا گیا تھا۔ اللہ پاک میرے اس دوست کو زندگی میں بھرپور خوشیاں نصیب فرمائے آمین |
|
alvida, alvida, meri raahein alvida meri saansein kehati hain, alvida alvida, alvida, abb kehna aur kiya jab tunay keh diya, alvida ___________________________
| |
![]() |
|
| 1 user reading this topic (1 Guest and 0 Anonymous) | |
| « Previous Topic · Oº°‘¨Dedicate Ur Feelings¨‘°ºO · Next Topic » |






3:34 PM Jul 11