| Salam.Friends.Welcome to Pak Chat. We hope you enjoy your visit. You're currently viewing our forum as a guest. This means you are limited to certain areas of the board and there are some features you can't use. If you join our community, you'll be able to access member-only sections, and use many member-only features such as customizing your profile, sending personal messages, and voting in polls. Registration is simple, fast, and completely free. Join our community! If you're already a member please log in to your account to access all of our features: |
| Just Think | |
|---|---|
| Tweet Topic Started: Aug 4 2010, 05:41 PM (425 Views) | |
| Mohammad Sajid | Aug 4 2010, 05:41 PM Post #1 |
![]()
|
جب تم نماز نہ پڑهو تو مت سوچو كہ وقت نہيں ملا. بلكہ يہ سوچو كہ تم سے كونسى غلطى ہوئى ہے كہ الله تبارک وتعالى نے تم كو اپنے سامنے كهڑا كرنا پسند نہ كيا.... اس پر غور كرو!!! اگر توكل سيكهنا ہے تو پرندوں سے سيكهو كہ جب وه شام كو گهر واپس جاتے ہيں توان كى چونچ ميں كل كے لئيے كوئى دانہ نہيں ہوتا. جو ايمان اتنا كمزور ہو كہ چل كر مسجد تک نہ جائے وه بهلا قيامت كے دن جنت ميں كيسے لے كر جائيگا........ غور كريں!!!!! ہركوئى چاہتا ہے كہ مجہے كاميابى مل جائے ليكن جب مسجد سے دن ميں 5 مرتبہ آواز آتى ہے "حي على الفلاح" آؤ كاميابى كى طرف – تو اس طرف جانے كى ہم زحمت نہيں كرتے. افسوس كہ جس چيز كو وه سارى زندگى ہر جگہ تلاش كركہ بهى حاصل نہيں كرسكا وه تو خود اسے اپنے پاس بلارہى ہے .... ذرا سوچيں!!! الله رب العزت نے فرمايا اگر ميں نے تمام باتيں قسمت ميں لکھنی ہوتيں تو ميں اپنے بندے كو دعا مانگنا نہ سيكهاتا. جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم كے وصال كا وقت قريب آيا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عزرائيل سے پوچها كہ "كيا ميرى امت كو بهى موت كى اتنى تكليف برداشت كرنى پڑے گى" تو فرشتے نے فرمايا "جى". تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم كى آنكهـ مبارك سے آنسو جارى ہوگئے تو الله نے فرمايا "اے محمد اللہ علیہ وسلم آپ كى امت اگر ہر نماز كے فوراً بعد آئية الكرسى پڑہے گى تو موت كے وقت اس كا ايک پاؤں دنيا ميں ہوگا اور ايک جنت ميں... سبحان الله!!! كوشش كرو كہ تم دنيا ميں رہو دنيا تم ميں نہ رہے كيونكہ كشتى جب تک پانى ميں رہتى ہے خوب تيرتى ہے ليكن جب پانى كشتى ميں جاتا ہے تو وه ڈوب جاتى ہے (حضرت على رضی اللہ عنہ |
| |
![]() |
|
| 1 user reading this topic (1 Guest and 0 Anonymous) | |
| « Previous Topic · •·.·.·•Islamic Center•·.·.·• · Next Topic » |






3:49 PM Jul 11